پاکستانی ریاست کی حقیقت ۔ ایک شہری کی زبانی

گذشتہ کچھ برسوں سے میں صحافی طلعت حسین کے یوٹیوب ولاگ باقاعدگی سے دیکھ سُن رہا ہوں۔ انھوں نے اپنے ولاگ میں سوال و جواب کا سلسلہ بھی شروع کیا ہوا ہے۔ ابھی 4 جون (2022) کو ان کے ایک ولاگ، ’’دا پبلک ہیز اے پرابلم؟ ۔۔۔‘‘ میں شہری محمد شفیق نے ایک سوال پوچھا۔ … Continue reading پاکستانی ریاست کی حقیقت ۔ ایک شہری کی زبانی